Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں مزید کمی ریکارڈ

مہنگائی بڑھنے کی شرح مزید کم ہو کر 1.16 فیصد کی سطح پر آگئی ہے۔ مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0 اعشاریہ 39 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی، ایک ہفتے کے دوران 21 اشیاء مہنگی اور 10 کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دئیے۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران

Loading...