Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈاپور کی بات چیت کا اصل احوال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے پشاور میں بات چیت خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی اور انسداد دہشت گردی معاملات کے تناظر میں ہوئی۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر نے سیاسی معاملات پر بات کرنے کی کوشش کی، بیرسٹر گوہر کو جواباً بتا دیا گیا کے سیاسی معاملات پر بات چیت آپ سیاستدانوں سے کریں۔ ذرائع

Loading...
Exit mobile version