پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی مہنگا
پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی مہنگا ہوگیا ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 30 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 169 روپے 25 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کا اطلاق آج سے کیا گیا ہے۔ اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 162
