Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نیو کراچی سے اغواء بچہ صارم کے والدین گورنر ہاؤس پہنچ گئے

نیو کراچی سے اغواء بچہ صارم کے والدین گورنر ہاؤس پہنچ گئے جہاں انہوں نے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ملاقات کی۔ مغوی بچہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ میرے بچہ کی بازیابی کے لئے آپ امید کی کرن ہیں۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آئی جی سندھ کو فون پر کہا کہ مغوی صارم کی بازیابی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے چیف

Loading...
Exit mobile version