Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر خزانہ کی چیف ایگزیکٹو ہانگ کانگ (ایس اے آر) عزت مآب جون کے سی لی سے ملاقات

پاکستان کے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی چیف ایگزیکٹو ہانگ کانگ (ایس اے آر) عزت مآب جون کے سی لی سے ملاقات ہوئی ہے۔ پاکستان کے وزیر خزانہ، عزت مآب سینیٹر محمد اورنگزیب نے ہانگ کانگ اسپیشل ایڈمنسٹریٹو ریجن (ایس اے آر) کے چیف ایگزیکٹو، عزت مآب جون کے سی لی سے ملاقات کی، جس کا مقصد پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان دو طرفہ تعاون کو

Loading...
Exit mobile version