Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملک کے دفاع کے لیے افواجِ پاکستان کی قربانیاں قابلِ ستائش ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے دفاع کے لیے افواجِ پاکستان کی قربانیاں قابلِ ستائش ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کی تعلیم کے حوالے سے مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، خواتین کی تعلیم سے متعلق بہترین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، 22.8 ملین بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب، او

Loading...
Exit mobile version