Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم کا فیس لیس کسٹمز اسیسمینٹ سسٹم کیلئے کام کرنے والی ٹیم کو 1.5 کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فیس لیس کسٹمز اسیسمینٹ سسٹم کی تیاری اور نفاذ کے لئے کام کرنے والی ٹیم کے لئے 1.5 کروڑ روپے کے انعام کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف کلکٹر کسٹمز، کراچی زون جمیل ناصر کی ملاقات ہوئی۔ شہباز شریف نے فیس لیس کسٹمز اسیسمینٹ سسٹم کی تیاری اور نفاذ میں نمایاں خدمات کے حوالے سے جمیل ناصر اور کسٹمز

Loading...
Exit mobile version