Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چیمپئینز ٹرافی؛ کیا پاکستان بھارت کو شکست دے سکتا ہے؟

چیمپئینز ٹرافی کا سب سے اہم اور منفعت بخش میچ پاکستان اور انڈیا کے درمیان اتوار کو دبئی اسپورٹس سٹی کے دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا۔ پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ سے پہلا میچ ہار کر دبئی پہنچ چکی ہے۔ چیئرمین کرکٹ بورڈ سید محسن نقوی بھی ساتھ پہنچے ہیں۔ پاکستان ٹیم جسے کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کیویز نے یکطرفہ شکست دی تھی مزید پریشانیوں سے دوچار

Loading...