
سول نافرمانی کی کال دینے والوں کو بیرون ملک پاکستانیوں نے جواب دے دیا، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان اور سینئیر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی کال دینے والوں کو بیرون ملک پاکستانیوں نے جواب دے دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان اور سینئیر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ریکارڈ ترسیلات زر اور یورپ کے لیے پی آئی اے کی پروازوں کے آغاز پر قوم کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ فتنوں







