
پاکستان ملٹری اکیڈمی میں جوائنٹ ملٹری ٹریننگ -1 کی حلف برداری کی تقریب
جوائنٹ ملٹری ٹریننگ -1 کی حلف برداری کی تقریب پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں منعقد ہوئی۔ حلف برداری کی تقریب میں 154 ویں لانگ کورس، 37 ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس، 70 ویں انٹیگریٹڈ کورس اور 25 ویں لیڈی کیڈٹ کورس کے کیڈٹس نے شرکت کی۔ پہلے جوائنٹ ملٹری ٹریننگ کورس میں 485 پاک آرمی، 111 پاک نیوی اور 42 پاک ایئر فورس کے کیڈٹس شامل ہیں۔ کیڈٹس پاکستان







