
پاکستان میں اسکواش کے فروغ کے حوالے سے ایک بڑی خوشخبری
ایک طویل مدت کے بعد ورلڈ سکواش چیمپئن شپ کی میزبانی پھر پاکستان کے حوالے کردی گئی۔ اسکواش انڈر 23 ورلڈ چیمپئن شپ مقابلوں کا میدان 2025 میں پاکستان میں سجے گا۔ انڈر 23 ورلڈ سکواش 2025 کی پری لانچنگ کی تقریب کراچی میں منعقد کی گئی جس میں چیف منسٹر سندھ جناب مراد علی شاہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ پری لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے







