Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مودی

مودی کی انتہا پسند پالیسیوں کی قیمت: بھارتی فوجیوں کی خودکشیوں کا بڑھتا ہوا سلسلہ!

مودی کے جنگی جنون اور انتہا پسند سوچ کے باعث بھارتی فوج کے اہلکار خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں۔ حال ہی میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے علاقے ساوجیاں میں ایک بھارتی فوجی اہلکار نے خودکشی کر لی۔ فوجی اہلکار کی شناخت کرشنا کے نام سے ہوئی، اس نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر ہلاک کر لیا۔ ایسے ہی ایک اور

Loading...