Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شینجن ممالک کی فہرست میں 2 نئے ملکوں کا اضافہ ہوگیا

رواں سال کے آغاز میں شینجن ممالک کی فہرست میں 2 نئے ملکوں کا اضافہ ہوا ہے۔ یکم جنوری کو یورپ کے 2 ممالک رومانیہ اور بلغاریہ کو شینجن ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیا جس کے بعد شینجن ممالک کی تعداد 29 ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ شینجن یورپی ممالک کا وہ گروپ ہے جس میں شامل ممالک کے درمیان کوئی سرحدی کنٹرول نہیں اور نا

Loading...