Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہید اعتزاز حسن کی میراث آنے والی نسلوں کے لئے مشعل راہ ہے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہید اعتزاز حسن کی میراث آنے والی نسلوں کے لئے مشعل راہ ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید اعتزاز کی برسی کے موقع پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو سے تعلق رکھنے والے پاک مٹی کے فرزند شہید اعتزاز حسن کی شہادت کو یاد کرکے افسردہ ہیں جن کی غیر معمولی جرات

Loading...