
صدر مملکت اور وزیراعظم کی لوئر کرم میں ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ کی شدید مذمت
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے لوئر کرم کے علاقے بگان میں سرکاری گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر پاکستان کی مذمت آصف علی زرداری نے لوئر کرم میں گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے امن کی کوششوں کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا







