
اداکارہ نیلم منیر رشتہ ازدواج میں منسلک
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ نیلم منیر کی شادی کی تصاویر دبئی میں لی گئی ہیں اور تصاویر کے پس منظر میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلفیہ بھی نظر آرہی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Abdul Samad Zia (@abdulsamadzia) تصاویر میں نیلم منیر نے سفید رنگ کا عروسی جوڑا زیب







