Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
معیشت

ملکی معیشت کے لیے اچھی خبر

ملکی معیشت کے لیے اچھی خبر آ گئی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار جاری کردیے، دسمبر میں سیمنٹ کی ایکسپورٹ 49.35 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا۔ دسمبر میں سمینٹ کی ایکسپورٹ 7 لاکھ 83 ہزار 550 ٹن ریکارڈ کی گئی جبکہ دسمبر 2023 کے دوران 5 لاکھ 24 ہزار 656 ٹن رہی تھی۔ دسمبر 2024 کے دوران سیمنٹ کی مقامی کھپت میں

Loading...