Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک توڑنے کی سازش کی، اختیار ولی

رہنما ن لیگ اختیار ولی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک توڑنے کی سازش کی۔ رہنما ن لیگ اختیار ولی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی ملک میں بہت پروپگینڈا کر رہی ہے، تحریک انصاف کا ایجنڈا نہ پاکستان ہے نہ پاکستان کی سلامتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جب بھی اپوزیشن میں ہوتے ہیں ملک کے باہر سے

Loading...