
اسٹیج اداکارہ نرگس نے اپنے شوہر کو تشدد کیس میں معاف کردیا
معروف اسٹیج اداکارہ نرگس نے اپنے شوہر انسپکٹر ماجد بشیر کو تشدد کیس میں معاف کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ماجد بشیر نے گزشتہ سال نومبر میں اپنی بیوی نرگس کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا، تشدد کرنے کا مقدمہ اداکارہ نرگس نے تھانہ ڈیفنس سی میں درج کروایا تھا، انسپکٹر ماجد بشیر تشدد کیس میں ابھی تک ضمانت پر تھے۔ پیشرفت کے حوالے سے اداکارہ نرگس کا







