Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم کی زیرِ قیادت ڈیفالٹ کے خطرات سے دوچار معیشت مستحکم ترین معیشتوں میں شامل

وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کے معاشی حالات آج بین الاقوامی اداروں کی توقعات سے بڑھ کر کارکردگی دکھا رہی ہیں۔ ڈیفالٹ کے خطرات سے دوچار معیشت آج مستحکم ترین معیشتوں میں شامل ہے۔ مہنگائی 81 ماہ کی کم ترین 4.1 فیصد کی سطح پر ہے۔ دسمبر 2023 میں مہنگائی کی شرح 29.7 فیصد کی سطح پر تھی۔ مالی سال 25 کے پہلے 6 ماہ

Loading...