Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیپلز پارٹی باتیں کم اور کام زیادہ کرتی ہے، میئر کراچی

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی باتیں کم کام زیادہ کرتی ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جو کہتے ہیں ہم کام نہیں کرتے تو انکو بتارہے ہیں، پیپلز پارٹی باتیں کم کام زیادہ کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر شخص کو قانون کے دائرے میں احتجاج کا حق ہے، کسی کو جلسہ جلوس کرنا

Loading...