Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت کا بڑا منصوبہ ’اڑان پاکستان‘ کیا ہے؟

وزیر اعظم شہباز شریف نے 5 ایز—برآمدات، ای پاکستان، ماحولیات، توانائی، شفافیت اور خود مختاری پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ملک کے دائمی معاشی مسائل سے نمٹنے کے لیے 5 سالہ ’ٹرانسفارمیشن پلان، اڑان پاکستان‘ پروگرام کا آغاز کردیا۔ ملکی سطح کے معاشی منصوبے ’اڑان پاکستان’، کا آغاز گزشتہ وفاقی وزرا اور چاروں صوبوں کے نمائندوں کی موجودگی میں اسلام آباد میں کیا گیا۔ اس موقع پر اپنی

Loading...
Exit mobile version