
نیشنل ایکشن پلان ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب
نیشنل ایکشن پلان اپیکس کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہوگا۔ اجلاس میں فتنہ الخوارج اور دہشت گردوں کے خلاف کاروائیوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ فورم کو اب تک ہونے والی کاروائیوں کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا۔ اجلاس میں اعلیٰ سول اور عسکری قیادت شرکت کرے گی۔ دوسری جانب وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ







