بھارتی ریاست بہار میں طلباء کا احتجاج شدت اختیار کرگیا
13 دسمبر 2024 کو شروع ہونے والا بہار میں بی پی ایس سی امتحانات کے خلاف طلباء کا بڑا احتجاج پُر تشدد رخ اختیار کر گیا۔ سراپا احتجاج طلباء نے بی پی ایس سی کے 2024 مشترکہ امتحان کی منسوخی اور شفافیت کے فقدان پر حکومت سے جوابدہی مانگی تھی۔ مودی سرکار اپنی نااہلی چھپانے کے لئے پرشانت کشور اور جان سوراج پارٹی پر طلباء کو اکسانے اور
