Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکی عدالت کا جنسی ہراسگی کیس میں ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ برقرار رکھنے کا حکم

واشنگٹن: امریکی عدالت نے جنسی ہراسگی کیس میں نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ برقرار رکھنےکا حکم دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیڈرل اپیل کورٹ نے جنسی ہراسگی کیس میں ڈونلڈ ٹرمپ پر 50 لاکھ ڈالر جرمانہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ خیال رہے کہ نیویارک کی جیوری نے گزشتہ سال 9 روز مقدمے کی سماعت کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کو 1996 میں مین ہٹن

Loading...
Exit mobile version