Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سال کے آخری روز سونے کی قیمت کیا رہی؟

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ نئے کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی قیمت مستحکم رہی ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی اور ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 72 ہزار

Loading...
Exit mobile version