Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نئے سال کی خوشی میں ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

نئے سال کی خوشی میں ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق جنوری 2025 کے لیے ایل پی جی کے گھریلو سلینڈر کی قیمت میں 47 روپے 43 پیسے کی بڑی کمی کی گئی۔ اوگرا کا کہنا ہے کہ جنوری کے لیے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں

Loading...
Exit mobile version