
بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر
بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر آ گئی ہے۔ سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے بجلی 63 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی کی درخواست پر نیپرا میں سماعت جاری ہے، کمی ماہانہ فیول پرائیس ایڈجسٹمنٹ کے تحت ماہ نومبر کیلئے مانگی گئی۔ سی پی پی اے حکام کے مطابق گزشتہ ماہ 7 ارب 71 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی جبکہ بجلی کی پیداواری







