وزیراعلیٰ پنجاب نے ترکیہ کو پاکستان کا عظیم دوست اور بھائی قرار دیدیا
وزیراعلیٰ پنجاب نے مریم نواز شریف ترکیہ کو پاکستان کا عظیم دوست اور بھائی قرار دیدیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ترکیہ کے قونصل جنرل درمش بستاغ کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا۔ اس موقع پر تجارت، تعلیم، صحت، زراعت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اقدامات پر
