Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عطاء اللہ تارڑ

پاکستان ڈیفالٹ سے استحکام کی طرف آیا اور اب ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ سے استحکام کی طرف آیا اور اب ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ عطا اللہ تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف آج “ہوم گرون اکنامک ایجنڈا” کا اعلان کریں گے، “میڈ ان پاکستان” معاشی اصلاحات کا ایجنڈا ہے۔ انہوں نے کہا کہ

Loading...