Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تاجروں کا قومی معیشت میں اہم کردار ہے، یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تاجروں کا قومی معیشت میں اہم کردار ہے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاجروں کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرتا رہوں گا، تاجروں کا قومی معیشت میں اہم کردار ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت تاجروں کے مسائل حل کرنے کے لیے پُرعزم ہے، پاکستان میں مختلف ذرائع

Loading...
Exit mobile version