
ایس آئی ایف سی کے جی پی آئی کے تحت زرعی شعبے کی خوشحالی کے لیے اہم پیشرفت
بیلاروس کی کمپنی ایم ٹی ڈبلیو اور جی سی آئی کے درمیان پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے عملی اقدام ہے۔ ملک کے زرعی شعبے کے استحکام کے لیے بیلاروس کی جانب سے ہیوی ڈیوٹی ٹریکٹرز پاکستان کے حوالے کردیے گئے۔ بیلاروس ٹریکٹرز کی حوالگی سے متعلق تقریب کا انعقاد 19 فروری کو کیا گیا۔ بیلاروس کے سفیر انڈری میٹیلیسا اور ڈی جی گرین کارپوریٹ انیشیٹو میجر جنرل







