
جوبائیڈن کا سابق صدر جمی کارٹر کی سرکاری اعزاز کیساتھ تدفین کا اعلان
امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدر جمی کارٹر کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کا اعلان کیا ہے۔ سابق امریکی صدر جمی کارٹر اتوار کی دوپہر جارجیا میں اپنے گھر پر انتقال کرگئے، ان کی عمر 100 برس تھی۔ جمی کارٹر پہلے امریکی صدر تھے جنہوں نے 100 سالہ زندگی پائی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے جمی کارٹر کی سرکاری اعزاز کے ساتھ







