کراچی ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا بڑا منصوبہ ناکام؛ بھارتی ایجنٹ کے ملوث ہونے کا انکشاف
کراچی ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا جس میں بھارتی ایجنٹ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کی سازش بے نقاب کر دی، ایجنٹ سمیت 4 مسافروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کراچی کے مطابق گرفتار ملزمان میں حسیب احمد، قیصر
