شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی میراث کو آگے بڑھانے کے لیے پُرعزم ہیں، بلاول بھٹو
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی میراث کو آگے بڑھانے کے لیے پُرعزم ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 17 ویں یوم شہادت پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ بی بی شہید کی بے مثال قربانیوں، غیر متزلزل قیادت اور پاکستان کے لیے ان
