Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سال 2024؛ کراچی کے شہریوں نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 85 کروڑ سے زائد کے جرمانے دیے

سال 2024 میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کراچی کے شہریوں نے 85 کروڑ سے زائد کے جرمانے دیے ہیں۔ ٹریفک پولیس نے رواں سال کے دوران 11 لاکھ 57 ہزار چالان کیے جس پر 85 کروڑ 83 لاکھ روپے کے جرمانے ہوئے۔ شہریوں نے صرف 20 کروڑ سے زائد رقم ون وے اور رونگ وے کی خلاف ورزی پر جرمانے بھرے جبکہ سب سے زیادہ چالان

Loading...
Exit mobile version