Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

یوٹیلیٹی اسٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین کی ماہانہ تنخواہ 37 ہزار روپے مقرر

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ہزاروں ڈیلی ویجز ملازمین کے لیے اچھی خبر آ گئی ہے۔  ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین کی کم سے کم ماہانہ تنخواہ 37 ہزار روپے مقرر کردی گئی، یو ایس سی کے ڈیلی ویجز ملازمین کی کم سے کم یومیہ اجرت 1427 روپے کردی گئی۔  ذرائع نے بتایا کہ اس سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین

Loading...
Exit mobile version