آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی راولپنڈی میں کرسمس کی تقریب میں شرکت
آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے راولپنڈی میں کرسمس کی تقریب میں شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف نے سینٹ جوزف کیتھولک کیتھڈرل چرچ راولپنڈی میں کرسمس کی تقریب میں شرکت کی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ
