وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پاڑا چنار میں امدادی سرگرمیوں کے لئے مختص
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پاڑا چنار میں ادویات کی فراہمی، مریضوں کی منتقلی اور دیگر امدادی سرگرمیوں کے لئے مختص کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر پاڑاچنار میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی وزیراعظم کی ہدایت پر پاڑا چنار کے بچوں، خواتین اور بزرگ افراد کی ایمرجنسی طبی ضروریات کو پورا کرنے حوالے سے ادویات
