پاکستان کے لیے امریکا سب سے بڑا برآمدی اور چین سب سے بڑا درآمدی ملک بن گیا
پاکستان کے لیے امریکا سب سے بڑا برآمدی اور چین سب سے بڑا درآمدی ملک بن گیا ہے۔ مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں امریکہ کے لیے پاکستانی برآمدات زیادہ اور درآمدات کم ہیں جبکہ اسی مدت میں چین کے لیے پاکستانی برآمدات کم اور درآمدات کہیں زیادہ ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں پاک امریکا دوطرفہ تجارت 3 ارب 5
