معروف بھارتی فلمساز شیام بینیگل چل بسے
بھارت کے معروف فلمساز شیام بینیگل 90 سال کی عمر میں چل بسے۔ رپورٹس کے مطابق وہ گردوں کے مسائل سے دوچار تھے اور ممبئی کے واک ہارٹ اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ ان کی وفات کی خبر ان کی بیٹی پیا بینیگل نے تصدیق کی۔ شیام بینیگل کی پانچ دہائیوں پر محیط شاندار فلمی کیریئر میں انہوں نے کئی مشہور اور تنقیدی طور پر سراہی جانے والی
