Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لیجنڈری فنکار معین اختر کا 74 واں یومِ پیدائش آج منایا جارہا ہے

کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے لیجنڈری مزاحیہ اداکار معین اختر کے مداح آج ان کا 74 واں یوم پیدائش منا رہے ہیں۔ معین اختر 24 دسمبر 1950 میں شہرِ کراچی میں پیدا ہوئے، معین اختر ایک عہد ساز اور متاثر کن شخصیت کے مالک تھے، فن کا شاید ہی کوئی ایسا باب ہے جو انہوں نے رقم نہ کیا ہو۔ وہ پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک باصلاحیت اداکار،

Loading...
Exit mobile version