Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

ملک بھر میں سونے  کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، تاہم نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت مستحکم رہی ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی اور ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 73

Loading...
Exit mobile version