نامناسب ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ٹک ٹاکر مناہل ملک کی سوشل میڈیا پر واپسی
نامناسب ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا کو خیرباد کہنے والی معروف پاکستانی ٹک ٹاکر مناہل ملک دو ماہ بعد ہی سوشل میڈیا پر واپس آگئیں۔ مناہل ملک نے اکتوبر 2024 کے اختتام پر سوشل میڈیا کو چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں بتایا تھا کہ نامناسب جعلی ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ان کی کردارکشی کی جا رہی ہے، جس وجہ سے
