Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نامور اداکار اظہار قاضی کی 17 ویں برسی

پاکستان کے نامور اداکار اظہار قاضی کی 17 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ اظہار قاضی ستمبر 1955 کو کراچی میں پیدا ہوئے، 1984 میں انہوں نے پی ٹی وی کی ڈرامہ سیریز کے کھیل ’تھکن‘ میں مختصر کردار نبھایا تھا، یہی ان کی فنی زندگی کا آغاز تھا۔ ممتاز ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا نے اظہار قاضی کو دیکھتے ہی ڈرامہ سیریل ’انا‘ میں ہیرو کی

Loading...
Exit mobile version