’’گوپی بہو‘‘ کا مشہور کردار ادا کرنے والی اداکارہ کے گھر بیٹے کی پیدائش
مشہور بھارتی ڈرامہ ’’ساتھ نبھانا ساتھیا‘‘ میں ’’گوپی بہو‘‘ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ دیولینا بھٹاچارجی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ دیولینا بھٹاچارجی نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو اپنے گھر میں ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری دی۔ View this post on Instagram A post shared by
