Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جس رشتے میں عزت نہ ہو اس رشتے میں رہنا بیکار ہے، آغا علی کا اپنی طلاق کے بعد بیان

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی نے کہا ہے کہ جس رشتے میں عزت نہ ہو اس رشتے میں رہنا بیکار ہے۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف اداکار آغا علی نے اپنی طلاق سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے کورونا کی وبا کے دوران شادی کی، جس وجہ سے انہیں تمام چیزوں کو جانچنے کا بھرپور موقع نہیں

Loading...