
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے 2022 میں سیلاب متاثرین کی خصوصی مدد کی، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے 2022 میں سیلاب متاثرین کی خصوصی مدد کی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے امریکا کے پاکستان میں مقرر سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات ہوئی، قائم مقام قونصل جنرل ایمی ہڈ بھی ملاقات میں شریک تھے۔ چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ اور پرنسپل سیکریٹری آغا واصف بھی ملاقات میں موجود ہیں، ملاقات







