
معروف موسیقار رشید عطرے کو دنیا سے گئے 57 سال گزر گئے
معروف موسیقار رشید عطرے کو دنیا سے گئے 57 سال گزر گئے ہیں۔ رشید عطرے 15 فروری 1919 کو امرتسر میں پیدا ہوئے، اُنہوں نے موسیقی کی دنیا میں وہ کچھ کر دکھایا جو اُنہی کا خاصا ہے۔ 1950 میں رشید عطرے کی موسیقی میں ترتیب دیا ہوا گیت ’بھاگاں والیو نام جپو مولا نام‘ تھا جس نے فلمی صنعت کو رشید عطرے کی صورت میں ایک شاندار







