Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نامور ناول نگار شوکت صدیقی کی 18 ویں برسی

اردو کے نامور ناول نگار شوکت صدیقی کی 18 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ شوکت صدیقی 20 مارچ 1923 کو لکھنؤ کے ایک ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے، تقسیمِ ہند کے بعد اپنے خاندان کے ہمراہ کراچی میں مقیم ہوگئے۔ ان کا شمار عہد شاز شخصیات میں ہوتا ہے، اُن کی زندگی کے کئی حوالے ہیں اور ہر حوالہ معتبر ہے۔ ان کا پہلا افسانوں کا مجموعہ

Loading...